فیکٹری برائے سدرہ ماربل (جاپان روڈ)
ضرورت برائے ورکرز (صرف مرد حضرات کے لیے)
ہمیں اپنی ماربل فیکٹری کے لیے محنتی اور جفاکش ورکرز کی ضرورت ہے۔
- مقام: سدرہ ماربل، جاپان روڈ۔
- ماہانہ تنخواہ: 20,000 روپے۔
- ڈیوٹی کے اوقات: صبح 8:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک۔
خواہشمند افراد فوری طور پر فیکٹری تشریف لائیں یا دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
zemalit02@gmail.com
Comments
Post a Comment